[Skip to Content]

IBA Montage ہم آپ کی تنظیم کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ 2025 (دسویں سالانہ)اسٹیو ایوارڈ برائے عظیم ایمپلائرز کے لیے نامزد ہو ، جس میں انسانی وسائل کی کامیابیاں ، ٹیمیں ، اور پیشہ ور افراد ، اور مصنوعات اور خدمات ، اور لاجسٹکس کی پہچان ، بہترین کام شامل ہیں۔ خلا کی تخلیق اور نقل و حرکت میں ان کا اہم کردار ہونا ان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔

اگر آپ اینٹری کِٹ کو حاصِل کرنا چاہیں، جِس میں مُکمّل ہدایات شامِل کی گئی ہیں کہ کِس طرح آپ کی نامزدگیوں کو تیّار اور جمع کرایا جائے، تو آپ اپنا ای-میل ایڈریس یہاں جمع کرائیں اور ہم اُسے آپ کو ای-میل کردیں گے۔ ہماری پرائیویسی پالیسی بہت سخت ہے اور ہم کسی بھی وجہ کے لیے آپ کے ای-میل ایڈریس کو کسی سے شیئر نہیں کریں گے۔

یہ اِس ویب سائٹ کا واحِد صفحہ ہے جو آپ اِس زبان میں دیکھیں گے۔ باقی تمام صفحات، اور اینٹری کِٹ بھی، انگریزی زبان میں ہے۔ یہ اِس لیے ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ نامزدگیوں کو انگریزی زبان میں جمع کرایا جائے، تاکہ دُنیا بھر سے تجارتی پیشہ وران اِس تشخیصی عمل میں حِصّہ لے سکیں۔ ذیل میں ایوارڈز، جمع کرانے کے مطلوبات، اور شرکت کے فوائد کے بارے میں مُختصر بیان شامل کیا گیا ہے۔ اگر آپ یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ آپ کا اِدارہ ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کو جمع کرے گا، یہ یاد رکّھیں کہ آپ کی نامزدگیوں کو انگریزی زبان میں تیّار کرانا لازم ہے۔ 

اسٹیوی ایوارڈز برائے گریٹ ایمپلائرز یا اعلیٰ آجران کے بارے میں 

اسٹیوی ایوارڈز برائے گریٹ ایمپلائرز عاحد عالمی ایوارڈز پروگرام ہیں جو انسانی وسائل کے پیشہ وران اور دُنیا کے سب سے بہترین ایمپلائرز یا آجروں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اِسٹیوی ایوارڈز آرگنائزیشن، جو یہ ایوارڈز دیتی ہے، وہ امریکہ میں واقع ہے۔ یہ آٹھ مُختلف اسٹیوی ایوارڈز مُقابلوں کے منتظمین ہیں، جِن کے بارے میں آپ

    پر جان سکتے ہیں۔ اِسٹیوی ایوارڈ ٹرافی دُنیا کے سب سے زیادہ مقبول اَنعامات  میں سے ایک بن چُکی ہے۔  www.StevieAwards.com

ال 2024 میں، سٹیو ایوارڈز فار گریٹ ایمپلائرزسے 28 سے زیادہ قوموں سے تعلق رکھنے والی تنظیموں  اور افراد کو نوازا گیا۔ 2024 کے ایڈیشن میں جیتنے والوں کی فہرست ملاحظہ کرنے کے لیے کلک کریں۔و  

کیٹیگریز یا زُمرہ جات

اِسٹیوی ایوارڈز برائے گریٹ ایمپلائرز یا اعلیٰ آجران  میں ایوارڈ کی کیٹیگریز کی بہت چھ  اِقسام ہیں جِن میں سے اِنتخاب کِیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ حِصّہ لینا چاہتے ہیں، تو آپ اُن کیٹیگریز کا اِنتخاب کریں گے جو اُن کامیابیوں سے میل کھاتی ہوں جِس کے لیے آپ کا اِدارہ پہچانے جانے کی توقّع رکھتا ہو، اور آپ اُن کیٹیگریز کے لیے دی گئی ہِدایات کے مُطابق اپنی نامزدگیوں کو تیّار کریں۔ اُن کیٹیگریز کی اِقسام میں درج ذیل دستیاب ہیں:

اینٹری کِٹ میں کیٹیگریز یا زُمرہ جات کی ایک فہرست اور تفصیل موجُود ہے۔

تمام نامزدگیوں میں آپ کے پاس یہ اِختیار ہوگا کہ سوالات کے تحریری جوابات فراہم کریں، یا کم از کم پانچ مِنٹ کی ایک ویڈیو جمع کرائیں جِس میں اِن سوالات کے جوابات دیے گئے ہوں۔  

رابطے

اِسٹیوی ایوارڈز کے بہت سے مُمالک میں نُمائندے موجود ہیں۔ یہ نُمائندگان مُلک کے اندر معلومات تقسیم کریں گے اور اِدارے کی مدد کریں گے تاکہ وہ ایوارڈز میں شِرکت کرسکیں۔

یہ جاننے کے لیے کہ کیا ایسا کوئی نُمائندہ آپ کے مُلک میں موجُود ہے، یہاں کلک کریں:

آپ درج ذیل پتے پر منتظمین سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں:

The Stevie Awards
10560 Main Street, Suite 519
Fairfax, Virginia 22030, USA
Phone: +1 703-547-8389
Fax: +1 703-991-2397
Email: help@stevieawards.com

 

Share